Friday, 29 May 2015

خطاء اُس کی تھی لیکن لب پہ شکایت نہ تھی .......ashraf asmi..............


MUEN KI DUNEAY KI JEET مَن کی دُ نیا کی جیت : بہار رقصاں جہاں شام و سحر تھی اب وہاں میرئے چارہ گ...

MUEN KI DUNEAY KI JEET مَن کی دُ نیا کی جیت : بہار رقصاں جہاں شام و سحر تھی اب وہاں میرئے چارہ گ...

بہار رقصاں جہاں شام و سحر تھی اب وہاں میرئے چارہ گر کی قبر تھی محفل آرائی کا ڈھنگ جن سے سیکھا تھا اب نہ وہ محفل تھی نہ ہی اُسکی کوئی خبر تھی سفر میں ہوں اُسی دیس کا مسافر ہوں سواری میری بھی اب اُسی نگر تھی تنہا کیا ہمدم نے بھری محفل کو اب ہجر کی رات ڈھلنے کو تھی اور فجر تھی حلقہ یاراں وحشتوں میں ہے گِھرا ہوا اُٹھ گئی وہ جنت جو میرئے گھر تھی اشرف عاصمی


MEIN KI UJERI BASTI................BY ASHRAF ASMI